پہلے ریٹنگ کے لیے متنازع کھیل، پھر معافی کا ڈرامہ رچا کر راہِ فرار؛ ریحان طارق کے خلاف سوشل میڈیا پر شدید غم و غصہ
یوٹیوبر اور سوشل میڈیا میزبان طارق ریحان نے معروف مذہبی اسکالر علامہ جواد نقوی کے ساتھ اپنے متنازعہ انٹرویو پر سامنے آنے والے ردعمل کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ طارق ریحان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر ان کے سوالات یا اندازِ گفتگو سے کسی کی […]










