باجوڑ سے افسوسناک خبر سامنے آگئی
عباس خان باجوڑ کی تحصیل خارمیں کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک کمسن بچہ زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ اُس وقت پیش آیا جب گراؤنڈ میں معمول کی سرگرمیاں جاری تھیں۔دھماکے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں کوطبی […]
باجوڑ سے افسوسناک خبر سامنے آگئی Read More »









