تازہ ترین

پشاور: خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے 9 ستمبر تک شدید بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے باعث صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی ڈی ایم […]

پشاور: خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری Read More »

راوی کا سیلابی ریلا ملتان کے ریلوے برج کے قریب، ہنگامی الرٹ جاری

دریائے راوی کا سیلابی ریلا ملتان میں ریلوے برج تک پہنچ گیا جبکہ کبیر والا میں درجنوں دیہات پانی میں ڈوب گئے۔ ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بھی سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ہے متعدد بستیاں زیرآب آ گئی ہیں اور لوگ اپنی مدد آپ کےتحت نقل مکانی کر رہے۔ ادھر  دریائے راوی کا

راوی کا سیلابی ریلا ملتان کے ریلوے برج کے قریب، ہنگامی الرٹ جاری Read More »

صوابی پولیس کی بہادری نے بڑا سانحہ ہونے سے روک لیا

صوابی کے علاقے تھانہ ٹوپی کی حدود زروبی پل بٹاکڑہ لار کے قریب پولیس پر ملزمان کی فائرنگ کے بعد پولیس نے جوابی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو ملزمان جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے تصدیق کی کہ پولیس پارٹی محفوظ ہے، تاہم ملزمان کی فائرنگ سے موبائل وین کو نقصان

صوابی پولیس کی بہادری نے بڑا سانحہ ہونے سے روک لیا Read More »

خیبرپختونخوا میں 8 ماہ میں دہشت گردی کے 605 واقعات، 138 عام شہری شہید

پشاور (پختون ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا میں رواں سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن میں 138 عام شہری شہید اور 352 زخمی ہوئے ہیں۔ اس دوران 351 ملزمان نامزد، 32 ہلاک اور 5 گرفتار بھی کیے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز اور انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ

خیبرپختونخوا میں 8 ماہ میں دہشت گردی کے 605 واقعات، 138 عام شہری شہید Read More »

مولانا فضل الرحمان نے سیلاب کے باعث مردان اور دیر کے جلسے منسوخ کر دیے

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں گورننس کا بحران شدید ہو چکا ہے اور جو اس بحران سے نکال سکتے ہیں، وہ خود بحران کا شکار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عوام کو نازک حالات

مولانا فضل الرحمان نے سیلاب کے باعث مردان اور دیر کے جلسے منسوخ کر دیے Read More »

دو ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ، مجموعی فروخت بھی بڑھی

اسلام آباد (پختون ڈیجیٹل) جاری مالی سال کے ابتدائی دو ماہ (جولائی اور اگست) کے دوران پاکستان سے سیمنٹ کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس عرصے میں برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 51 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو ملکی معیشت اور تعمیراتی شعبے کے لیے ایک مثبت اشارہ قرار دیا جا

دو ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ، مجموعی فروخت بھی بڑھی Read More »

پاک فضائیہ کے شاہینوں کے بہادری کے کارنامے آج بھی زبان زدِ عام

6 ستمبر 1965ء کو پاکستان نے اپنی بہادری، جرات اور ناقابل شکست عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ میں ایک ناقابل فراموش باب رقم کیا۔ اس دن ازلی دشمن بھارت نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا، مگر سترہ روزہ جنگ میں افواجِ پاکستان نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا۔ پاک فوج نے

پاک فضائیہ کے شاہینوں کے بہادری کے کارنامے آج بھی زبان زدِ عام Read More »

امن و امان کے قیام میں افغانستان کا کردار کلیدی ہے، بیرسٹر سیف

افغان بھائی مصیبت میں ہیں، خاموش نہیں رہ سکتے، بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا حکومت نے افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے متاثرین کیلئے بھر پور امداد ی کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔ صوبائی مشیر اطلاعات نے وفاقی حکومت سے بھی اس مشکل کی گھڑی میں افغانستان کا ساتھ دینے کی اپیل کر دی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا

افغان بھائی مصیبت میں ہیں، خاموش نہیں رہ سکتے، بیرسٹر سیف Read More »

یوم دفاع: شہداء کی قربانیاں قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: مسلح افواج پاکستان نے 60ویں یومِ دفاع کے موقع پر شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، نیول چیف اور ایئر چیف نے

یوم دفاع: شہداء کی قربانیاں قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی، آئی ایس پی آر Read More »

آٹے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ، سرحد چیمبر آف کامرس کا سخت ردعمل

پشاور (پختون ڈیجیٹل) صدر سرحد چیمبر آف کامرس فضل مقیم اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ گندم اور آٹے کی بندش سے صوبے کے عوام شدید متاثر ہوں گے، اور عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنا بھی دہشتگردی کے مترادف ہے۔ فضل مقیم نے کہا

آٹے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ، سرحد چیمبر آف کامرس کا سخت ردعمل Read More »

Scroll to Top