انسانی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، مرکزی ملزم چارسدہ سے گرفتار
چارسدہ: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کا سرغنہ گرفتار کرلیا جو نوجوانوں کو غیر قانونی طریقے سے یورپ منتقل کرنے میں ملوث تھا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی ڈی جی ایف آئی […]
انسانی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، مرکزی ملزم چارسدہ سے گرفتار Read More »










