تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں 9 اور 10 اگست کو مکمل کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر پابندی

میرانشاہ (شاکر خان ) ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 9 اگست بروز ہفتہ سے 11 اگست سوموار صبح 5 بجے تک مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کرفیو کے دوران ضلع بھر میں ہر […]

شمالی وزیرستان میں 9 اور 10 اگست کو مکمل کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر پابندی Read More »

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بیٹھک، شیر افضل مروت کی واپسی پر مشاورت

اسلام آباد(مہوش قماس خان )تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پارٹی معاملات، تنظیمی امور اور شیر افضل مروت کی تحریک انصاف میں ممکنہ واپسی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں بیشتر ارکان نے شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی کی حمایت

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بیٹھک، شیر افضل مروت کی واپسی پر مشاورت Read More »

ہم اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے، بیرسٹر گوہر سپیکر پر برس پڑے

ہم اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے، بیرسٹر گوہر سپیکر پر برس پڑے

پاکستان تحریک انصاف چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن بینچز سے ہٹانے کے فیصلے کو غیر آئینی اور غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ہم اپنی جگہ خالی نہیں چھوڑیں گے اور نہ ہی

ہم اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے، بیرسٹر گوہر سپیکر پر برس پڑے Read More »

پارلیمانی محاذ پر پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، تین بڑے عہدے واپس لے لیے گئے

پارلیمانی محاذ پر پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، تین بڑے عہدے واپس لے لیے گئے

پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں بڑا دھچکا لگا ہے اپوزیشن لیڈر سمیت پارلیمانی لیڈر اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے واپس لے لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے، زرتاج گل سے پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ سے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر

پارلیمانی محاذ پر پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، تین بڑے عہدے واپس لے لیے گئے Read More »

دیر آید درست آید، حکومت نے غریب بجلی صارفین کی سن لی

وزیراعظم شہباز شریف نے غریب اور متوسط طبقے کے بجلی صارفین کو درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے 201 یونٹس پر اضافی بلوں سے متعلق شکایات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پروٹیکٹڈ کیٹگری کو 200 یونٹس سے بڑھا کر 300 یونٹس تک کرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور

دیر آید درست آید، حکومت نے غریب بجلی صارفین کی سن لی Read More »

خیبر،باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، اسکول پر جھنڈا لہرانے والے 10 خارجی انجام کو پہنچ گئے

باجوڑ میں خارجیوں کا جھوٹ بے نقاب، دہشتگرد مقامی آبادی میں چھپے ہوئے ہیں، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ میں موجود خارجی دہشت گرد عناصر کا اصل چہرہ سامنے آ گیا ہے جو قبائل کے درمیان چھپ کر دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام اور خارجیوں کے درمیان تعلق پر جان بوجھ کر ابہام پیدا کیا جا رہا ہے تاکہ حقیقت کو

باجوڑ میں خارجیوں کا جھوٹ بے نقاب، دہشتگرد مقامی آبادی میں چھپے ہوئے ہیں، سیکیورٹی ذرائع Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا اعلیٰ تعلیم میں اے آئی کے انضمام کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا اعلیٰ تعلیم میں اے آئی کے انضمام کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں آرٹیفشل انٹیلیجنس(اے آئی )  کے انضمام کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلے میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آرٹیفشل انٹیلیجنس سینٹر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی(یو ای ٹی)  مردان میں قائم کیا جائے گا، یہ

خیبرپختونخوا حکومت کا اعلیٰ تعلیم میں اے آئی کے انضمام کا فیصلہ Read More »

اضاخیل گندم سٹوریج سے گندم غائب ہونے کا کیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

نوشہرہ میں اضاخیل گندم سٹوریج سے سیکڑوں ٹن گندم غائب ہونے کے کیس میں گندم سٹوریج آفیسر محمد ارشد کی ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی نے کی، فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا۔  سماعت کے دوران درخواست

اضاخیل گندم سٹوریج سے گندم غائب ہونے کا کیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »

خیبرپختونخوا میں انسانی سمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

خیبرپختونخوا میں انسانی سمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی سمیت غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تین اہم ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق پشاور زون نے لیبیا کے راستے انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک کے مرکزی ملزم عادل

خیبرپختونخوا میں انسانی سمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ گرفتار Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کو خوشخبری سنا دی۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 543 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 46 ہزار190 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ایک روز پہلے بھی

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے Read More »

Scroll to Top