چارسدہ، لڑائی میں بیچ بچاؤ کرنے والا نوجوان جان سے گیا
چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود بھوسہ خیل میں دو افراد کے درمیان جھگڑے کے دوران بیچ بچاؤ کرنے والا نوجوان عثمان ولد شاکر چھریوں کے وار سے جاں بحق ہو گیا۔ واقعے میں ایک اور نوجوان زخمی ہوا جسےطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو موقع پر […]
چارسدہ، لڑائی میں بیچ بچاؤ کرنے والا نوجوان جان سے گیا Read More »










