مسلح افواج کا عزم: قوم اپنے ان ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا
پاکستان کی مسلح افواج نے نشانِ حیدر میجر طفیل محمد شہید کو ان کے 67ویں یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر اعلیٰ عسکری قیادت نے وطن کے اس عظیم سپوت کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اُن کی جرات، حب الوطنی اور ایثار کو پاکستانی قوم کے لیے […]










