پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، ریحانہ ڈار اور 6 اراکین پنجاب اسمبلی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی جماعت عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر یومِ احتجاج جاری ہے۔ اس دوران لاہور میں پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار سمیت پنجاب اسمبلی کے 6 اراکین کو حراست میں لے لیا گیا۔ پنجاب پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان اور […]
پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، ریحانہ ڈار اور 6 اراکین پنجاب اسمبلی گرفتار Read More »










