بند کالج اور 2 کروڑ ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگیاں: تیمرگرہ میڈیکل کالج کی غیر فعالیت پر پی ٹی آئی ایم پی اے اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں تیمرگرہ میڈیکل کالج کی عدم فعالیت اور مسلسل بندش کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ صوبائی اسمبلی عبید الرحمان نے ایوان میں نقطہ اعتراض اٹھاتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کالج کے درپیش مسائل فوری طور پر حل نہ […]










