تازہ ترین

ترکیہ اور قطر کا امریکا ایران جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان کے کردار کی تعریف

ترکیہ اور قطر نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے باضابطہ پیغامات جاری کر دیے ہیں۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ رات ہونے والی جنگ بندی پر وہ اطمینان کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 28 جنوری سے […]

ترکیہ اور قطر کا امریکا ایران جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان کے کردار کی تعریف Read More »

وفاقی دارالحکومت میں دو روزہ تعطیل کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ان دو دنوں میں تمام مقامی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یہ غیر معمولی فیصلہ ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے تاریخی مذاکرات

وفاقی دارالحکومت میں دو روزہ تعطیل کا اعلان Read More »

آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمد و رفت شروع

آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمد و رفت شروع

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد عالمی تجارت کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ میری ٹائم مانیٹر میرین ٹریفک کے مطابق، سیز فائر کے اعلان کے فوراً بعد آبنائے ہرمز سے 2 بڑے بحری جہاز کامیابی سے گزر گئے ہیں۔ ان جہازوں کا تعلق یونان اور لائبیریا سے بتایا جا

آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمد و رفت شروع Read More »

سب کو بہت بہت مبارک،پاکستان دنیا کی بہت بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیوں پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو دنیا بھر میں عزت دی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک عالمی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا ہے اور آج پوری

سب کو بہت بہت مبارک،پاکستان دنیا کی بہت بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا، خواجہ آصف Read More »

بھارتی شخصیات بھی پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی کے معترف

پاکستان کی حالیہ شاندار سفارتی کامیابی نے جہاں عالمی سطح پر ملک کا وقار بلند کیا ہے وہاں بھارت کی اہم شخصیات اور دانشور بھی اس کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی صارفین، تجزیہ کاروں اور نامور دانشوروں نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں

بھارتی شخصیات بھی پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی کے معترف Read More »

ایران،امریکا مذاکرات! خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو روس کی زبردست خراجِ تحسین

ایران،امریکا مذاکرات! خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو روس کی زبردست خراجِ تحسین

ایران،امریکا جنگ بندی کا عالمی خیرمقدم، روس اور ترکیے نے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کر دی روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے، جبکہ ترکیے نے بھی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت پر

ایران،امریکا مذاکرات! خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو روس کی زبردست خراجِ تحسین Read More »

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد شہباز شریف اور ایرانی صدر کا پہلا رابطہ، کیا اہم گفتگو ہوئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد شہباز شریف اور ایرانی صدر کا پہلا رابطہ، کیا اہم گفتگو ہوئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان پہلا اہم رابطہ قائم ہوا ہے، جس میں خطے کی صورتحال اور آئندہ سفارتی پیش رفت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 45 منٹ تک ٹیلیفونک گفتگو

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد شہباز شریف اور ایرانی صدر کا پہلا رابطہ، کیا اہم گفتگو ہوئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

خطے میں امن کی طرف بڑا قدم، پاکستان کی حکمت عملی نے عالمی میڈیا کو دنگ کر دیا

خطے میں امن کی طرف بڑا قدم، پاکستان کی حکمت عملی نے عالمی میڈیا کو دنگ کر دیا

امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد بین الاقوامی میڈیا میں پاکستان کے جرأت مندانہ اور فیصلہ کن کردار کی پذیرائی کی جا رہی ہے۔ دنیا بھر کے معتبر ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی مدبرانہ سفارتکاری کو سراہا ہے اور اسے امن کے ضامن کے طور پر ابھرتے

خطے میں امن کی طرف بڑا قدم، پاکستان کی حکمت عملی نے عالمی میڈیا کو دنگ کر دیا Read More »

تحریک انصاف کو راولپنڈی جلسے کی اجازت نہیں،ڈپٹی کمشنر نے درخواست خارج کر دی

تحریک انصاف کو راولپنڈی جلسے کی اجازت نہیں،ڈپٹی کمشنر نے درخواست خارج کر دی

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیاقت باغ میں 9 اپریل کے جلسے کے لیے این او سی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ پی ٹی آئی راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری عاقل خان کو باقاعدہ طور پر این او سی جاری نہ کرنے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا

تحریک انصاف کو راولپنڈی جلسے کی اجازت نہیں،ڈپٹی کمشنر نے درخواست خارج کر دی Read More »

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری! خطے میں امن کیلئے کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری! خطے میں امن کیلئے کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا

امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، اور اس پیش رفت کو مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی برادری نے پاکستان کی ثالثی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔ اقوام متحدہ

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری! خطے میں امن کیلئے کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا Read More »

Scroll to Top