ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے
ایک دن کے استحکام کے بعد مقامی اور عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1,100 روپے مہنگا ہو کر 491,462 روپے پر پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی […]
ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »










