سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خوارج کے خلاف آپریشن جاری، متعدد دہشتگرد ہلاک ہونے کی اطلاعات
خیبر ضلع کے علاقے باڑہ کے نواحی گاؤں میلواڑ میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے، دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات ملنے کے بعد فورسز نے کارروائی شروع کی، آپریشن کے دوران شدید […]










