تازہ ترین

پاک فضائیہ کی کارروائی، کابل، خوست، پکتیا اور قندھار میں دشمن کے ٹھکانے نشانہ

افغانستان میں پاک فضائیہ نے کابل، خوست، پکتیا اور قندھار میں دہشت گردوں کے زیرِ انتظام اہم تربیتی مراکز کو بمباری کے ذریعے نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق کابل کے قصابہ علاقے میں طالبان کے عسکری تربیتی مرکز کو نشانہ بنایا، جہاں بڑی تعداد میں فتنہ الخوارج کے دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے […]

پاک فضائیہ کی کارروائی، کابل، خوست، پکتیا اور قندھار میں دشمن کے ٹھکانے نشانہ Read More »

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ

شاکر خان شمالی وزیرستان میں عید الفطر کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ پابندی

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ Read More »

ایران جنگ کے دوران امریکی طیارہ گر کر تباہ، سینٹکام نے تصدیق کردی

امریکی سینٹرل کمانڈ نے مغربی عراق میں ایک طیارہ گرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ حکام کے مطابق واقعہ ایک فوجی آپریشن کے دوران پیش آیا جس کے بعد فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ سینٹرل کمانڈ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا

ایران جنگ کے دوران امریکی طیارہ گر کر تباہ، سینٹکام نے تصدیق کردی Read More »

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم اطلاع جاری

حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ سرکلر کے مطابق اب پاسپورٹ دفاتر ہفتے میں چار دن کھلے رہیں گے۔ نئے شیڈول کے تحت دفاتر پیر سے جمعرات

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم اطلاع جاری Read More »

یونیورسٹی آف پشاور میں پاک فوج کے زیر اہتمام یوتھ ایمپاورمنٹ پروگرام کا انعقاد

پشاور: یونیورسٹی آف پشاورمیں پاک فوج کے زیر اہتمام یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد طلبہ کی تعلیمی، کھیلوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو فروغ دینا اور انہیں مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔ کور کمانڈر پشاور کی جانب سے پروگرام کے تحت یونیورسٹی آف پشاور کے طلبہ کو

یونیورسٹی آف پشاور میں پاک فوج کے زیر اہتمام یوتھ ایمپاورمنٹ پروگرام کا انعقاد Read More »

یومِ پاکستان: خیبر پختونخوا میں دس لاکھ پودے لگانے کی تیاری

پشاور: حکومتِ خیبر پختونخوا یومِ پاکستان 23 مارچ 2026 کو ایک منفرد اور تاریخی شجرکاری مہم کے ذریعے منانے جا رہی ہے۔ اس مہم کے تحت پورے صوبے میں ایک ہی دن میں دس لاکھ پودے لگانے کا ریکارڈ قائم کیا جائے گا، جو نہ صرف یومِ پاکستان کی قومی اہمیت کو اجاگر کرے گا

یومِ پاکستان: خیبر پختونخوا میں دس لاکھ پودے لگانے کی تیاری Read More »

ہم ریاستِ پاکستان کے ساتھ ہیں، نوجوان قانون ہاتھ میں نہ لیں, علامہ شہنشاہ نقوی

معروف مذہبی اسکالر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیشِ نظر ایک انتہائی اہم اور بصیرت افروز بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے امن، قانون کی بالادستی اور ریاست کے ساتھ وفاداری پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علامہ شہنشاہ نقوی نے اپنے خطاب میں واضح کیا کہ ملک

ہم ریاستِ پاکستان کے ساتھ ہیں، نوجوان قانون ہاتھ میں نہ لیں, علامہ شہنشاہ نقوی Read More »

کابل میں پاک فضائیہ کی کارروائی جاری، طالبان اور دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاک فضائیہ کی کارروائی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ کے حملوں میں طالبان اور دیگر دہشتگرد عناصر کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں۔ شہر میں دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور مقامی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے طیارے کابل میں دشمن کی نگرانی کر

کابل میں پاک فضائیہ کی کارروائی جاری، طالبان اور دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ Read More »

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور قبائلی مشران کا امن و استحکام کے لیے تاریخی جرگہ

وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں پاک فوج کے زیر انتظام قبائلی عمائدین اور مشران کا ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں طوری خیل، وضی خیل اور محسود قبائل کے نمائندے شریک ہوئے۔ جرگے کی صدارت جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عادل افتخار نے کی اور انہوں نے شمالی وزیرستان میں امن و

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور قبائلی مشران کا امن و استحکام کے لیے تاریخی جرگہ Read More »

پاک فضائیہ کی کامیاب کارروائی، کندھار ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنادیا گیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل اور قندھار میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس سے یہ علاقے گونج اٹھے ہیں اور خوارج کے بڑے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں اور افواج پاکستان نے کابل پل چرخی بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ

پاک فضائیہ کی کامیاب کارروائی، کندھار ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنادیا گیا Read More »

Scroll to Top