عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں! کیا نئے سال میں عوام کو ریلیف ملے گا؟ اہم خبر سامنے آ گئی
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی بیرل پٹرول 69 ڈالر تک گر گیا، نئے سال میں عوام کے لیے ریلیف کی توقع تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی فی بیرل قیمت 75 ڈالر 5 سینٹ […]










