تازہ ترین

احتجاج اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، واضح راستہ اختیار کرنا ہوگا،سینیٹرناصربٹ

سینیٹر ناصر بٹ نے کہا ہے کہ احتجاج اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے اور اپوزیشن کو واضح راستہ اختیار کرنا ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خود اسمبلی میں جا کر اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت دے چکے ہیں۔ ناصر بٹ نے کہا کہ […]

احتجاج اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، واضح راستہ اختیار کرنا ہوگا،سینیٹرناصربٹ Read More »

فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کے دورہ سے پاکستان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوئے،ٹیلی گراف

برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات ایک نئے اور مضبوط دور میں داخل ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کابل حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کی فضا بہتر ہوئی اور دوطرفہ تعلقات میں نمایاں پیش

فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کے دورہ سے پاکستان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوئے،ٹیلی گراف Read More »

شفاف انتخابات اور عوامی نمائندگی ملک کی ترقی کے لیے ناگزیرہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

جمعیت علمائے اسلام  کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے شفاف انتخابات اور عوامی نمائندگی ضروری ہیں۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ  نے نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں زبردستی مسلط حکومتوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد کی بات کی جا رہی ہے۔ کامران مرتضیٰ نے

شفاف انتخابات اور عوامی نمائندگی ملک کی ترقی کے لیے ناگزیرہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ Read More »

پی ٹی آئی پنجاب آکر بدتمیزی کا طوفان برپا کرتی ہے، طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال  چودھری  نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما جب بھی پنجاب آتے ہیں تو بدتمیزی اور انتشار کا طوفان برپا کرتے ہیں۔ وفاقی مملکت طلال چودھری کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن کو بات چیت کرنی ہے تو وہ اسپیکر کے پاس آئے، ایجنڈا بھی طے ہوگا اور

پی ٹی آئی پنجاب آکر بدتمیزی کا طوفان برپا کرتی ہے، طلال چودھری Read More »

آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش اور برفباری متوقع ہے۔ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 29 دسمبر کی رات سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ 2 جنوری تک جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا

آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری کا امکان Read More »

پاکستانی محنت کشوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے، اٹلی نے 10 ہزار 500 نوکریوں کا کوٹہ دے دیا

وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ انسانی وسائل کی انتھک اور مؤثر کاوشوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستانی محنت کشوں کے لیے یورپ میں روزگار کے نئے دروازے کھل گئے ہیں، اٹلی نے پاکستان کے لیے مجموعی طور پر 10 ہزار 500 ملازمتوں کا کوٹہ مختص کر دیا ہے۔  اٹلی کی

پاکستانی محنت کشوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے، اٹلی نے 10 ہزار 500 نوکریوں کا کوٹہ دے دیا Read More »

بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بنوں کے  تھانہ ڈومیل کی حدود لنڈی جالندھر میں جائیداد کے تنازع پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ راہگیر سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو فریقین آزاد خان اور نقیب اللہ کے درمیان پیش آیا، فائرنگ

بنوں میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

پی ٹی آئی کا پاکستان کے خلاف بیانیہ دفن ہو چکا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے برطانیہ میں کی جانے والی باتیں ملک مخالف اور تشویشناک ہیں، جو دہشت گردی کے مترادف ہیں۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا

پی ٹی آئی کا پاکستان کے خلاف بیانیہ دفن ہو چکا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری Read More »

صدرآصف زرداری نےبانی پی ٹی آئی کوبیوقوف آدمی قراردےدیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بانی پی ٹی آئی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ایک غیر ذمہ دار اور بیوقوف آدمی قرار دیا ۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا  ہےکہ ایک شخص نے ساڑھے چار سال کے دوران پاکستان کی معیشت کو تباہ اور عالمی سطح پر ملک کے تعلقات

صدرآصف زرداری نےبانی پی ٹی آئی کوبیوقوف آدمی قراردےدیا Read More »

پی آئی اے کی پرواز میں میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی

قومی ایئر لائنز کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ جدہ ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر پر پیش آیا جہاں خواتین فضائی میزبانوں میں تلخ کلامی اور بعد ازاں ہاتھا پائی ہوئی۔ قومی ایئرلائن کے ایک افسر نے موقع پر پہنچ کر

پی آئی اے کی پرواز میں میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی Read More »

Scroll to Top