تازہ ترین

عمران خان سے ملاقات کی راہیں بند، فیصل واوڈا نے وضاحت کر دی

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مشورہ دیا تھا، جس کا آج پارٹی کو فائدہ ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں لچک ضروری ہے اور دو قدم پیچھے، ایک قدم آگے کی حکمت عملی سیاسی […]

عمران خان سے ملاقات کی راہیں بند، فیصل واوڈا نے وضاحت کر دی Read More »

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی تحلیل کر دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی تحلیل کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، پارٹی سربراہ نے سلمان اکرم راجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ازسر نو نئی کمیٹی تشکیل دیں۔ خیبر پختونخوا میں انصاف لائرز فورم کے معاملات اب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سپرد کر

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی تحلیل کر دی Read More »

عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی باتیں بالکل غلط ہیں، رانا ثنااللہ

مشیر وزیراعظم سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے کی باتیں بالکل غلط ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں بیٹھ کر ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا۔ اُنہوں نے

عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی باتیں بالکل غلط ہیں، رانا ثنااللہ Read More »

کیمبرین پیٹرول مقابلوں کے شرکا کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، شاندار کارکردگی پر مبارکباد

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کیمبرین پیٹرول مقابلوں میں حصہ لینے والی پاک فوج کی ٹیم سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جہاں انہوں نے دنیا کے سخت ترین فوجی مقابلے میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ٹیم کے

کیمبرین پیٹرول مقابلوں کے شرکا کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، شاندار کارکردگی پر مبارکباد Read More »

مالی حقوق دیئے بغیر ضم اضلاع کا صوبے میں انضمام نامکمل ہے، معاون خصوصی شفیع جان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے ضم اضلاع کے مکمل مالی ادغام کی فوری ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر حکمرانی، خدمات کی فراہمی اور خطے میں پائیدار استحکام کے لئے یہ ذمہ داری پوری کرنی ہوگی۔ اسلام آباد میں پاکستان پاپولیشن سمٹ 2025 کے

مالی حقوق دیئے بغیر ضم اضلاع کا صوبے میں انضمام نامکمل ہے، معاون خصوصی شفیع جان Read More »

پشاورمیں پولیس افسران کے تبادلے

محمد اعجاز آفریدی پشاور: کیپٹل سٹی پولیس آفیسر نے ضلع خیبر میں تعینات ایکٹنگ ایس ڈی پی او باڑہ اور ایکٹنگ ایس ڈی پی او تیراہ سمیت4 پولیس افسران کے تبادلے کردئیے۔ اس حوالے سے سی سی پی او پشاور نے اعلامیہ جاری کردیا، جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ایکٹنگ ایس ڈی پی او

پشاورمیں پولیس افسران کے تبادلے Read More »

ٹويوٹا کافورچیونر کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کا اعلان

ٹویوٹا پاکستان نےملک میں اپنی 35 سالہ خدمات کا سنگِ میل عبور کرنے کی خوشی میں اپنی مقبول فلیگ شپ ایس یو وی فورچیونر کی ایکس فیکٹری قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ رعایت محدود مدت کے لیے ہے جو خریداروں کو غیر معمولی کم قیمت پر گاڑی حاصل

ٹويوٹا کافورچیونر کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کا اعلان Read More »

عظمیٰ خان کی عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہونے کی تصدیق

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان سے ان کی بہن عظمیٰ خانم کی ملاقات کے بعد سابق وزیراعظم کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کی تردید ہوگئی ہے۔ ملاقات کے بعد عظمیٰ خانم نے بتایا کہ عمران خان خیریت سے ہیں اور ان کی صحت تسلی بخش ہےتاہم

عظمیٰ خان کی عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہونے کی تصدیق Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں ،7خوارج ہلاک

سیکیورٹی فوسز نے شمالی وزیرستان میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تنظیم “الخوارج” کے سات دہشت گردہلاک کردیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے میر علی کےعلاقے میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ کارروائی کے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں ،7خوارج ہلاک Read More »

خیبرپختونخوا میں افسران کے تقرری و تبادلے

محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مانسہرہ سمیت پانچ افسروں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے ۔ تبدیل ہونے والے افسران میں 4 کا تعلق پراونشل مینجمنٹ سروس اور ایک کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس ہے ، اس سلسلے میں محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری

خیبرپختونخوا میں افسران کے تقرری و تبادلے Read More »

Scroll to Top