خیبرپختونخوامیں ایڈز کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ
سلمان یوسفزئی خیبر پختونخوا میں ایڈز کے بڑھتے کیسز تشویشناک حد تک پہنچ گئے ہیں۔ صوبائی ایڈز پروگرام کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق حیات تاج کے مطابق خیبر پختونخوا میں اس وقت اندازا 40 ہزار افراد ایڈز کا شکار ہیں جبکہ روزانہ 15 سے 20 نئے مریض رجسٹر ہو رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : صبح خالی […]
خیبرپختونخوامیں ایڈز کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ Read More »










