دھرنے عوام کی بھلائی کے بجائے انتشار پیدا کر رہے ہیں، عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے خیبر پختونخوا حکومت کے رویے کو افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے سوال کیا کہ اگر سیاسی دھرنے جاری رہیں تو صوبے کے انتظامی امور پر کون توجہ دے گا؟ وفاقی وزیر نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت غیر […]
دھرنے عوام کی بھلائی کے بجائے انتشار پیدا کر رہے ہیں، عطا تارڑ Read More »










