تازہ ترین

ہنگو دورہ، جو بھی امن و امان خراب کرے گا اسے انجام تک پہنچائیں گے، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ضلع ہنگو کا اچانک دورہ کیا اور پولیس جوانوں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے ان کے ساتھ دربار میں شریک ہوئے۔ آئی جی کے ہمراہ آر پی او بنوں سجاد خان، پی ایس او ٹو آئی جی پی شہزادہ کوکب فاروق، کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج […]

ہنگو دورہ، جو بھی امن و امان خراب کرے گا اسے انجام تک پہنچائیں گے، آئی جی خیبرپختونخوا Read More »

پشاور: حسن خیل گیس پائپ لائن واقعہ کے بعد متبادل روٹ سے سپلائی شروع کردیا

پشاور: پشاور میں سوئی گیس پائپ لائن دھماکے کے بعد صورتحال بہتر ہونے لگی ہے۔ سوئی گیس حکام کے مطابق کرک اور کوہاٹ سے واہ کینٹ، اٹک اور نوشہرہ سے پرانے روٹ کے تحت متبادل سپلائی جاری کر دی گئی ہے۔ گھریلو اور صنعتی صارفین کو متاثرہ علاقے میں کھانا پکانے کے اوقات میں بہتر

پشاور: حسن خیل گیس پائپ لائن واقعہ کے بعد متبادل روٹ سے سپلائی شروع کردیا Read More »

اڈیالہ دھرنا، 6,7 لوگ اور وہ بھی تماشائی، دھرنا ناکامی کی تصویر بن گیا

راولپنڈی: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی دھرنا دے دیا، تاہم دھرنے میں شرکاء کی تعداد انتہائی کم رہی اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت بھی غیر حاضر رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرنے میں صرف 7 افراد فعال طور پر شریک

اڈیالہ دھرنا، 6,7 لوگ اور وہ بھی تماشائی، دھرنا ناکامی کی تصویر بن گیا Read More »

پیٹرول یا الیکٹرک؟ مستقبل میں کون سی گاڑی سستی رہے گی؟

پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں الیکٹرک گاڑیاں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں، اور ماہرین کے مطابق اس سے مستقبل میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کی طلب متاثر ہو سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے لوگ ایندھن کی بچت اور ماحول دوست گاڑیوں کی طرف مائل ہوں گے، پیٹرول

پیٹرول یا الیکٹرک؟ مستقبل میں کون سی گاڑی سستی رہے گی؟ Read More »

امریکا نے افغان باشندوں کی امیگریشن درخواستیں غیر معینہ مدت کے لیے روک دیں

واشنگٹن: امریکی امیگریشن ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ افغان باشندوں کی امریکا میں امیگریشن کی درخواستیں غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔ ایجنسی نے کہا ہے کہ اس کا واحد مقصد ملک اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اقدام وائٹ ہاؤس کے قریب ایک

امریکا نے افغان باشندوں کی امیگریشن درخواستیں غیر معینہ مدت کے لیے روک دیں Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کے دوران 22 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ اس آپریشن میں فورسز کی پیشہ ورانہ حکمت عملی اور بہادری قابلِ تعریف قرار دی گئی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اس کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، فیصل کریم کنڈی Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 15 افراد کے ساتھ سڑک پر دھرنا

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی دھرنا دیا، تاہم محدود شرکت اور عوامی ردِعمل نہ ہونے کے باعث یہ دھرنا مؤثر ثابت نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر وزیر اعلیٰ اور ان کے چند کارکن بیٹھ گئے، مگر دھرنے میں صرف

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 15 افراد کے ساتھ سڑک پر دھرنا Read More »

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، کسی قسم کا خدشہ نہیں ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ قانون قیدی کو صرف وکلا اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دیتا ہے، کسی بھی قیدی کو حکومت یا ریاست کے خلاف تحریک چلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، جبکہ

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، کسی قسم کا خدشہ نہیں ہے، رانا ثناء اللہ Read More »

عمران خان کے بارے میں بھارتی میڈیا کی خبریں بے بنیاد ہیں، علی امین خان

پشاور:خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ کے حوالے سے بھارتی میڈیا کی خبروں کو پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بھارتی میڈیا عمران خان اور بشریٰ بی

عمران خان کے بارے میں بھارتی میڈیا کی خبریں بے بنیاد ہیں، علی امین خان Read More »

لگتا ہے ہمارے ایوان میں دن تھوڑے رہ گئے ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے ہمارے اس ایوان میں بیٹھنے کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں۔ ایوان میں اپنے خطاب میں بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ نواز شریف کو آزادی حاصل ہو گئی ہے

لگتا ہے ہمارے ایوان میں دن تھوڑے رہ گئے ہیں، بیرسٹر گوہر Read More »

Scroll to Top