وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز کو گولی مار دی گئی، تحقیقات جاری
واشنگٹن:امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب دو نیشنل گارڈ اہلکاروں کو گولی مار دی گئی، جس کے بعد علاقے کو فوری طور پر لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ 2:15 بجے کے قریب پیش آیا۔ پولیس کی بھاری نفری فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ایک […]
وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز کو گولی مار دی گئی، تحقیقات جاری Read More »










