سفارش اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی،صوبائی وزیرمینا خان آفریدی
وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ترقیاتی پروگرام میں کرپشن کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیر بلدیات خیبرپختونخوا مینا خان آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کا اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں محکمہ بلدیات کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس […]
سفارش اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی،صوبائی وزیرمینا خان آفریدی Read More »










