جنوری2025 میں اب تک 63,000 لوگ نوکری کیلئے ملک سے باہر گئے ہیں
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا اس رن ریٹ سے سالانہ750,000 لوگ نوکری کے حصول کے لئے ملک سے ہجرت کر رہے ہیں مزمل اسلم وزیر اعظم اور وزراء شرمندہ ہونے کے بجائے ملک میں بیروزگاری اور کاروبار ختم ہونے کے مبارکباد دیتے تھکتے نہیں
مزمل اسلم پی ڈی ایم اور شھباز شریف حکومت کے اقتدار میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کر چکے ہیں۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت ہے
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا اندازہ کے مطابق اگر یہی 20 لاکھ لوگ 75,000 روپے ماہانہ گھر بیجھتے ہیں تو سالانہ 6.5 ارب ڈالر آرہے ہیں مزمل اسلم یہی ترسیلات میں اضافہ ملک کی ترقی نہیں پستی کی نشاندھی کر رہی ہے
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا اندازہ لگائیں ملک کے 20 لاکھ پڑھے لکھے ٹرینڈ لوگ ملک چھوڑ چکے ہیں کیا خاک ترقی ہوگی: مزمل اسلم ریکارڈ کے لئے پاکستان کی شرح نموع کی اوسط تین سالوں کی 1.5 فیصد بھی نہیں: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا جبکہ پاکستان کی آبادی میں صرف 2.5 فیصد سے اضافہ ہو رہا ہے۔





