سابق وزیراعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شرکت کیلئے گلگت پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شرکت کیلئے گلگت پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف انتخابی مہم میں شرکت کے لیے گلگت پہنچ گئے ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے پارٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے اور مقامی قیادت سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رکھیں گے۔

دورے کے دوران وہ پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے اور انتخابی حکمت عملی سے متعلق اہم امور پر مشاورت کریں گے۔

Scroll to Top