بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ، صارفین پر کتنے ارب کا بوجھ پڑیگا؟ نوٹی فکیشن جاری

بجلی کی قیمتوں میں کمی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Pakistan SCO Summit 2026

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق حکومت نے فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 98 پیسے کمی کی منظوری دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں یہ کمی تین ماہ کے لیے کی گئی ہے، جو رواں سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نافذ کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صارفین کو یہ ریلیف جون، جولائی اور اگست کے بجلی کے بلوں میں فراہم کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : پختون ڈیجیٹل کی خبر پر وضاحت: پناہ گاہیں بند نہیں ہوں گی، حکومت خیبر پختونخوا

مزید بتایا گیا ہے کہ قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے تمام صارفین پر ہوگا۔

واضح رہے کہ یہ فیصلہ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے بعد سامنے آیا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top