یوم آزادی کے موقع پر مری جانے کے خواہشمند سیاح ہوجائیں ہوشیار،بڑی خبر آگئی

یوم آزادی کے موقع پر مری جانے کے خواہشمند سیاح ہوجائیں ہوشیار،بڑی خبر آگئی

ملک بھر میں یوم آزادی جوش و خروش اور قومی جذبے کیساتھ منانے میں چند روز رہ گئے، 14 اگست کے موقع پر مری جانے کے خواہشمند سیاح ہوجائیں ہوشیار،بڑی خبر آگئی ۔

مری کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضلع بھر میں یومِ آزادی کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان کے عوام ہوشیار،رات کے اوقات میں نقل و حرکت پر پابندی عائد

 نوٹیفکیشن کے مطابق مری میں دفعہ 144  16 اگست 2026 تک نافذ العمل رہے گی، اس دوران مال روڈ اور جی پی او چوک میں صرف فیملیز کو آنے کی اجازت ہو گی۔

Scroll to Top