جنید اکبر

اسٹریٹ موومنٹ کے دوران جنید اکبرزخمی، پاؤں پر پٹی باندھے اسمبلی پہنچ گئے

Pakistan SCO Summit 2026

شاہد جان
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر و رکن قومی اسمبلی جنید اکبر پاؤں پر پٹی کے ساتھ خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے جہاں انہوں نے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اہم اجلاس میں شرکت کی۔

اسمبلی آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ دورہ سندھ کے دوران شکارپور میں اسٹریٹ موومنٹ میں شرکت کرتے ہوئے ان کا ایک پاؤں زخمی ہو گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

انہوں نے مزید بتایا کہ پاؤں کی پٹی کروا لی گئی ہے اور الحمدللہ اب ان کی طبیعت بہتر ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top