اے آئی پر کسی کی اجارہ داری نہیں بلکہ عالمی تعاون چاہیے، وزیر خارجہ

اے آئی پر کسی کی اجارہ داری نہیں بلکہ عالمی تعاون چاہیے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

انہوں نے کہا کہ انسانوں کو اے آئی پر کنٹرول ہونا چاہیے، اے آئی سے متعلق ریگولیشنز اور فریم ورک تیار کیا جائے، فیک نیوز، سائبر اٹیک اہم چیلنجز ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: اے آئی نے ایف 16 طیارہ اڑاکر تاریخ رقم کردی

نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ اے آئی حفاظتی انتظامات ایسے نہ ہوں کہ تاثر جائے کہ یہ ٹیکنالوجی کیخلاف ہے، اے آئی نظام میں محدود نمائندگی سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

Scroll to Top