اٹلی میں مفت تعلیم کا موقع؟ پاکستانی طلبہ کے لیے اہم اعلان

اٹلی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبہ کے لیے 2027 کی اسکالرشپ کے مواقع سامنے آگئے ہیں۔

ان اسکالرشپس کے ذریعے اہل طلبہ کو بین الاقوامی جامعات میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

ان مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے طلبہ کو متعلقہ اسکالرشپ کی شرائط، تعلیمی قابلیت، درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ اور دیگر ضروری تقاضوں کا جائزہ لینا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : سیلاب ہو یا عوام کے بنیادی مسائل، پاک فوج ہمیشہ صفِ اول میں، لدھا کھلی کچہری میں کمانڈنٹ اور ڈپٹی کمشنر کے اہم فیصلے

مزید تفصیلات کےلیے اسکالرشپس کی دستیابی، اہلیت، آخری تاریخ اور درخواست کے طریقہ کار میں تبدیلی ممکن ہے۔

درخواست دینے سے پہلے متعلقہ یونیورسٹی یا سرکاری ادارے کی آفیشل ویب سائٹ سے تمام تفصیلات کی تصدیق ضرور کریں۔ اسکالرشپ یا داخلے کی ضمانت نہیں دی جاتی۔

Scroll to Top