پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لٹرتک بھی جا سکتی ہے،وزیر پٹرولیم
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ فی الحال ملک میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں تاہم اگر قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت […]
پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لٹرتک بھی جا سکتی ہے،وزیر پٹرولیم Read More »










