کوہاٹ پولیس لائنزحملے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج
کوہاٹمیں پرانے پولیس لائنز کی مسجد پر دہشتگردوں کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا گیا، ایف آئی آر میں دہشتگردی سمیت مختلف دفاعت شامل ہیں ۔ کوہاٹ خودکش حملے کے مقدمے میں نامعلوم دہشتگردوں کو نزماد کیا گیا ہے ، مقدمہ میں دہشتگردی، قتل اور اقدامِ قتل […]
کوہاٹ پولیس لائنزحملے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج Read More »










