کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ، 2 افراد جان سے گئے
کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ پولیس حکام نےئ بتایا کہ مستونگ روڈ پر صبح سویرے 2 افراد نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس حکام […]
کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ، 2 افراد جان سے گئے Read More »










