Iqbal

وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی کاوشوں سےمعاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے: ایازصادق

سسٹم ناکام نہیں ہوا ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کے باعث ملک کی معاشی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے،سپیکر ایاز صادق

 قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نےکہا ہےکہ سسٹم ناکام نہیں ہوا بلکہ نتائج دے رہا ہے اور وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی کاوشوں کے باعث ملک کی معاشی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے، کسی بھی نظام کے بارے میں حتمی فیصلہ عوام ہی کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے […]

سسٹم ناکام نہیں ہوا ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کے باعث ملک کی معاشی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے،سپیکر ایاز صادق Read More »

گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک

گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

 گنی کے دارالحکومت کوناکری میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ گنی حکام کے مطابق رات بھر ہونے والی شدید بارش کے باعث کچرے کا بہت بڑا ڈھیر اچانک منہدم ہو گیا، ملبے نے قریب موجود خیموں اور جھونپڑیوں کو اپنی لپیٹ

گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے

آزادکشمیرکی قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی دستبرداری کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ اسمبلی میں خواتین کی 5 مخصوص نشستوں کے لیے 6 امیدوار میدان میں رہ گئے، شاہین کوثر ڈار نے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ خواتین کی مخصوص نشستوں پر 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

ایران پر امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کے انتظار میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے، دوسری جانب امریکی وزیر خزانہ آج ایران پر پابندیوں بارے اہم اعلان کریں گے ۔ ہفتہ شروع ہونے کے پہلے روز ایشیائی مارکیٹوں میں کاروبار شروع ہوتے ہی تیل کی قیمتوں میں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی Read More »

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد کا تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد کا تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ

کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد نے تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا، ڈی جی کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی شاہد خان مہمند کی خصوی ہدایات پر دورے کا اہتمام کیا گیا تھا خصوصی افراد کے وفد کی قیادت معروف اداکار زرداد

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد کا تخت بھائی کے آثار قدیمہ کا دورہ Read More »

ایران کا امریکہ کو چند روز میں جواب دینے کا اعلان

ایران نے امریکہ کی نئی پابندیاں بھی مسترد کردیں، وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بڑا دعویٰ کردیا

ایران نے  نئی امریکی پابندیوں کی دھمکی کو مسترد کردیا، وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بتایا کہ واشنگٹن مایوسی کا شکار ہے، متوقع نئی پابندیاں بھی تہران کو شکست دینے میں ناکام رہیں گی۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام  میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے امریکی اقدامات کو بار بار دہرائے جانے والے منصوبے قرار

ایران نے امریکہ کی نئی پابندیاں بھی مسترد کردیں، وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ، پاکستان کو بھی پیچھے چھوڑدیا

بنگلہ دیش نے آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں 3 درجے ترقی کرتے ہوئے کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن حاصل کرلی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود آسٹریلوی ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے  پاکستان ٹیم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے تاریخی 2 ٹیسٹ میچوں کے دورے

بنگلہ دیش نے آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں 3 درجے ترقی کرتے ہوئے کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن حاصل کرلی Read More »

دوسری سیاسی جماعت کے پاس فی الوقت وزیراعظم شہبازشریف کا کوئی واضح نعم البدل موجود نہیں، طارق فضل چودھری

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے حکومت کی تبدیلی سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نظام اپنی جگہ قائم ہے اور اس کے خاتمے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا  وزیراعظم شہباز

دوسری سیاسی جماعت کے پاس فی الوقت وزیراعظم شہبازشریف کا کوئی واضح نعم البدل موجود نہیں، طارق فضل چودھری Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے،اسحاق ڈار لندن میں برطانوی حکومت کے اعلیٰ حکام اور عالمی اداروں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار 28 اگست 2026 تک برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں، لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے Read More »

اے سی سی اجلاس میں پاکستان کو بھارت کے خلاف اہم کامیابی مل گئی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں پاکستانی پینل کی بڑی کامیابی،بھارتی پینل کو شکست دیدی

بنکاک میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس میں پاکستان کو بھارت کے خلاف اہم کامیابی مل گئی، کونسل کے انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دیدی ۔ بنکاک میں اقیشین کرکٹ کونسل کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں پاکستانی پینل کی بڑی کامیابی،بھارتی پینل کو شکست دیدی Read More »

Scroll to Top