پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا 55واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے، پاک افواج کا زبردست خراج عقیدت
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کا 55واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے، اس موقع پر فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر ،نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور مسلح افواجِ پاکستان […]










