Iqbal

آبنائے ہرمز پر امریکا ایران ثالثی کی نئی کوششیں کی جائیں گی: قطر

قطر کا آبنائے ہرمز پر امریکہ ایران ثالثی کی نئی کوششیں شروع کرنے کا اعلان

قطر نے آبنائے ہرمزکے معاملے پر امریکہ اور ایران کی  ثالثی کی نئی کوششیں شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران عمان معاہدے کے بعد اس حوالے سے نئی کوششیں شروع کی جائیں گی ۔  قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران عمان معاہدے […]

قطر کا آبنائے ہرمز پر امریکہ ایران ثالثی کی نئی کوششیں شروع کرنے کا اعلان Read More »

گوگل کی پاکستان میں آمد ڈیجیٹل معیشت پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے، شزا فاطمہ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے گوگل کے پاکستان میں مقامی دفترکو ملک میں ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوگل کی پاکستان میں آمد ڈیجیٹل معیشت پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے۔   پاکستان میں گوگل کے دفتر کے افتتاح کے بعد اپنے بیان میں وفاقی

گوگل کی پاکستان میں آمد ڈیجیٹل معیشت پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے، شزا فاطمہ Read More »

ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کردیا

ایران نے متحدہ عرب امارات کا بیان بے بنیاد قرار دیکر مسترد کردیا

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کی جانب سے یو اے ای پر میزائل داغے جانے سے متعلق عرب امارات کا بیان مسترد کر دیا۔  اپنے بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے سے متعلق تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ اس

ایران نے متحدہ عرب امارات کا بیان بے بنیاد قرار دیکر مسترد کردیا Read More »

وزیر داخلہ کی شہید میجر احسان کی رہائشگاہ آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت

وزیر داخلہ کی شہید میجر احسان کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار

وزیر داخلہ محسن نقوی کی میانوالی میں شہید میجر احسان کی رہائشگاہ آمد، اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے شہید میجر احسان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی، شہید میجر احسان کے والد کے بلند حوصلے اور جذبے کو سراہا، ،وزیرداخلہ نے شہید کے بچوں کو

وزیر داخلہ کی شہید میجر احسان کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار Read More »

یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی وکاروباری اور مالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دیے

متحدہ عرب امارات نے ایران کیساتھ تمام تجارتی وکاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی وکاروباری اورمالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دیئے، اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق خطے میں کشیدگی علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے

متحدہ عرب امارات نے ایران کیساتھ تمام تجارتی وکاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے Read More »

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 187 کلومیٹر تھی، زلزلے کا

پشاور اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

کمرےکی سکیورٹی اڈیالہ جیل انتظامیہ کے پاس ہوگی: ذرائع

ہسپتال منتقلی کے بعد عمران خان کے کمرے کی سکیورٹی جیل انتظامیہ کے پاس ہوگی، ذرائع

 سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا ہسپتال منتقلی کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کیا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل انتظامیہ، رینجرز، پولیس، ایف سی کے اہلکار فرائض سرانجام دیں گے ۔   ذرائع کے مطابق شفا ہسپتال میں پولیس، ایف سی اور  رینجرز کے اہلکار

ہسپتال منتقلی کے بعد عمران خان کے کمرے کی سکیورٹی جیل انتظامیہ کے پاس ہوگی، ذرائع Read More »

شاہین آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے چیمپئنز کپ کی ٹرافی جیت لی

شاہین آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے چیمپیئنز کپ کی ٹرافی جیت لی

 شاہین شاہ آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان گولڈ نےچیمپئنز کپ ون ڈےکرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں پاکستان گرینز کو 101رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے چیمپئنز کپ ون ڈےکرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میں پاکستان گولڈ نے ٹاس جیت

شاہین آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے چیمپیئنز کپ کی ٹرافی جیت لی Read More »

پی ٹی آئی کے قانون شکن ومطلوب افراد کو ہر حال میں گرفتار کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی والے کسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آناچاہتے ہیں مگر اب کندھے نہیں ملتے ،طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ جب تک فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی جوڑی پچ پر کھڑی ہے، کسی قسم کی سازش کی کوئی گنجائش نہیں ہے،پی ٹی آئی کو مٹھائی کھانے میں تھوڑا انتظار کرنا چاہیے  ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹ کروا

پی ٹی آئی والے کسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آناچاہتے ہیں مگر اب کندھے نہیں ملتے ،طلال چودھری Read More »

ایران کیساتھ کشیدگی کے باعث امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ایران کیساتھ کشیدگی کے باعث امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ایران کے ساتھ جنگ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت ان کی موجودہ صدارت کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، سروے کے مطابق صرف 33 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی صدارتی کارکردگی کی منظوری دی جبکہ 64 فیصد نے اسے مسترد کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق

ایران کیساتھ کشیدگی کے باعث امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

Scroll to Top