بھارتی یوم آزادی کے موقع پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے
بھارت میں یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے، دوسری جانب کے ایم ایس نے کہا ہے کہ بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ علاقے میں پابندیاں مزید بڑھا دی گئیں، سری نگر اور دیگر قصبوں میں حساس مقامات پر بھارتی فوجی، پیرا ملٹری اور پولیس کی […]
بھارتی یوم آزادی کے موقع پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے Read More »










