پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر بابر اعظم زخمی ہوگئے، میچ سے باہر ہو گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بیٹر بابر اعظم زخمی ہونے کے باعث سلیکٹ الیون کے خلاف 3 روزہ میچ سے آؤٹ ہوگئے۔ بابر اعظم کو بیٹنگ کے دوران دائیں ہاتھ پر گیند لگی تھی، ٹیم آفیشلز کے مطابق بابراعظم کو ڈاکٹر کے مشورے پر بقیہ میچ کے لیے آرام دے دیا گیا […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر بابر اعظم زخمی ہوگئے، میچ سے باہر ہو گئے Read More »










