آئی جی خیبرپختونخوا کی تبدیلی کا امکان، صوبائی حکومت نے وفاق کو3 نام بھجوا دیئے
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی تبدیلی کا امکان ہے، اس حوالے سے صوبائی حکومت نے وفاق کو تین نام بھی ارسال کردیئے ۔ پشاور( سلمان یوسفزئی) خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ صوبائی حکومت نے نئے آئی جی کی تعیناتی کے لیے تین […]
آئی جی خیبرپختونخوا کی تبدیلی کا امکان، صوبائی حکومت نے وفاق کو3 نام بھجوا دیئے Read More »










