سوات میں برفباری کا آغاز، سیاحتی مقامات پر سفیدی چھا گئی
سوات کے بالائی سیاحتی مقامات اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے علاقے کا منظر قدرتی حسن سے بھر گیا ہے۔ مٹلتان، مہوڈنڈ، شاہی باغ اور ملم جبہ سمیت دیگر سیاحتی مقامات نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جسے دیکھ کر مقامی لوگ اور سیاح دونوں دنگ رہ گئے ہیں۔ […]
سوات میں برفباری کا آغاز، سیاحتی مقامات پر سفیدی چھا گئی Read More »










