Web Desk

کرنل شیر خان کلے خواجہ لار میں گھر کی چھت گر گئی، تین افراد زخمی

صوابی: کرنل شیر خان کلے خواجہ لار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر کی چھت گرنے سے تین افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی فوراً ڈزاسٹر اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں کی مدد […]

کرنل شیر خان کلے خواجہ لار میں گھر کی چھت گر گئی، تین افراد زخمی Read More »

روہت شرما کا بڑا کارنامہ: سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں 11 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔  دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے روہت

روہت شرما کا بڑا کارنامہ: سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے Read More »

خیبر پولیس کی کامیاب کارروائی: لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

خیبر باڑہ پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کیں اور ایک سمگلر کو گرفتار کر لیا۔  پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کی ہدایت پر برقمبر خیل کے علاقے میں ایک مشکوک ٹریکٹر لوڈر کو روکا۔ تلاشی کے دوران 125 کلو افیون اور 200 کلو

خیبر پولیس کی کامیاب کارروائی: لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد Read More »

سوات میں ایک اور زلزلہ ، پاکستان میں پے درپے زلزلوں سے عوام میں خوف وہراس

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

خیبر پختونخوا کے اہم علاقے سوات، بونیر اور ملاکنڈ ڈویژن میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی افراد نے سوات، بونیر، شانگلہ اور گرد و نواح میں شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.1

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس Read More »

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کا اہم اعلان، امیدواروں کے لیے نئی رعایتیں

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے حوالے سے صوبائی حکومت نے اہم تبدیلیاں کی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو حکومت کی خدمات میں شامل ہونے کا موقع مل سکے۔ صوبائی کابینہ کے فیصلے کے مطابق، پی ایم ایس امتحانات میں شرکت کے لیے امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ عمر کی حد

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کا اہم اعلان، امیدواروں کے لیے نئی رعایتیں Read More »

جیلانی پارک لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی رونق، کبڈی اور شیر پنجاب دنگل کے شاندار مقابلے

 جیلانی پارک لاہور میں پی ایچ اے کے زیر اہتمام دو روزہ ہارس اینڈ کیٹل شو اور شیر پنجاب دنگل کا اختتام شاندار انداز میں ہوا جہاں کبڈی اور دیسی کشتی کے دلچسپ مقابلوں نے شہریوں کو محظوظ کیا۔ کبڈی کے فائنل میں پاکستان واپڈا نے پاکستان ایئر فورس کو 13 پوائنٹس سے شکست دے

جیلانی پارک لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی رونق، کبڈی اور شیر پنجاب دنگل کے شاندار مقابلے Read More »

دبئی میں پاکستانی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

 دبئی چیمبر آف کامرس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، 2024 میں پاکستانی کمپنیوں نے دبئی میں اپنے کاروباری قدم مزید مستحکم کیے ہیں۔ دبئی چیمبر کی رپورٹ کے مطابق 8 ہزار 179 نئی پاکستانی کمپنیوں نے 2024 میں چیمبر آف کامرس میں رجسٹریشن کرائی، جس کے بعد پاکستان نئے کاروباری ممبران کی تعداد میں دوسرے

دبئی میں پاکستانی کاروباری کمپنیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ Read More »

پاکستان کے مرکزی بینک کے ذخائر میں 3.5 کروڑ ڈالر کی بڑھوتری

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 11 ارب 16 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 11 ارب 20 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ یہ اضافہ ملکی معیشت کے لئے ایک مثبت پیشرفت سمجھی جا رہی ہے، کیونکہ ذخائر میں

پاکستان کے مرکزی بینک کے ذخائر میں 3.5 کروڑ ڈالر کی بڑھوتری Read More »

پشاور: افغانستان سے درآمد شدہ قالینوں کی چمک بحال کرنے کا روایتی مرکز

سلمان یوسفزئی پشاور کے تاریخی علاقے ڈبگری گارڈن میں ایک منفرد قالین دھلائی کا مرکز واقع ہے جہاں افغانستان سے درآمد شدہ نئے اور استعمال شدہ قالینوں کی صفائی، مرمت اور چمک بحال کرنے کا کام کیا جاتا ہے۔ یہاں کے کاریگر انتہائی مہارت کے ساتھ قالینوں کی صفائی کرتے ہیں، پانی، صابن اور روایتی

پشاور: افغانستان سے درآمد شدہ قالینوں کی چمک بحال کرنے کا روایتی مرکز Read More »

پاکستان اور ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق اتاترک کی اختتامی تقریب

پاکستان اور جمہوریہ ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں پاک ترک مشترکہ مشق اتاترک کی اختتامی تقریب چیرات، پاکستان میں منعقد ہوئی۔  اس دو ہفتے طویل مشق کا آغاز 10 فروری 2025 کو ہوا تھا اور اس میں پاکستان آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ کی دو جنگی ٹیموں اور جمہوریہ ترکی

پاکستان اور ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق اتاترک کی اختتامی تقریب Read More »

Scroll to Top