Web Desk

BHU Waziristan

شمالی وزیرستان میں مراکز صحت کی ابتر صورتحال، تحقیقاتی کمیٹی کے تشویشناک انکشافات

سلمان یوسف زئی خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کی تحقیقاتی کمیٹی نے شمالی وزیرستان میں صحت کے مراکز کی حالت کے حوالے سے تشویشناک انکشافات کیے ہیں۔ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی وزیرستان میں 38 صحت مراکز نجی حجروں میں قائم ہیں، جبکہ 20 فیصد ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں۔ کمیٹی […]

شمالی وزیرستان میں مراکز صحت کی ابتر صورتحال، تحقیقاتی کمیٹی کے تشویشناک انکشافات Read More »

Peshawar BRT

خیبرپختونخوا حکومت کا بی آر ٹی میں مزید بسیں اور روٹس شامل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کو دارالحکومت کے مزید علاقوں اور صوبے کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت شہری ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر سے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت اور ڈویژنل ہیڈ

خیبرپختونخوا حکومت کا بی آر ٹی میں مزید بسیں اور روٹس شامل کرنے کا فیصلہ Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ: شاہینوں کی شاندار باؤلنگ، کیویز کے 3 کھلاڑی آؤٹ

چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ: شاہینوں کی شاندار باؤلنگ، کیویز کے 3 کھلاڑی آؤٹ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا طبل جنگ بج گیا، افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، پاکستان 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے، دنیا کی 8 بہترین ٹیموں کے درمیان

چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ: شاہینوں کی شاندار باؤلنگ، کیویز کے 3 کھلاڑی آؤٹ Read More »

باجوڑ ، پولیو ڈیوٹی کے دوران ایک اور پولیس اہلکار شہید ، تلاش شروع

باجوڑ ، پولیو ڈیوٹی کے دوران ایک اور پولیس اہلکار شہید ، تلاش شروع

پختونخوا میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ایک اور پولیس اہلکار شہید ، دوران ڈیوٹی پولیس اہلکار پر فائرنگ کی گئی  پولیس نے واقعے کے بعد تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ایک اور پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید ہوگیا پولیس ذرائع کا اس حوالے سے

باجوڑ ، پولیو ڈیوٹی کے دوران ایک اور پولیس اہلکار شہید ، تلاش شروع Read More »

پی ٹی آئی احتسابی کمیٹی نے اعظم سواتی سے شواہد طلب کرلیے

پی ٹی آئی احتسابی کمیٹی نے اعظم سواتی سے شواہد طلب کرلیے

مانسہرہ کے عوامی نمائندوں پر کرپشن الزامات لگانے پر پی ٹی آئی احتسابی کمیٹی نے اعظم سواتی سے شواہد طلب کرنے کی درخواست کردی ۔ پی ٹی آئی احتسابی کمیٹی کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے قانون کی حکمرانی اور احتساب کے ویژن کے تحت ان کی حمایت

پی ٹی آئی احتسابی کمیٹی نے اعظم سواتی سے شواہد طلب کرلیے Read More »

چیمپئنز ٹرافی: نسیم اور ابرار کے وار، نیوزی لینڈ کی 2 وکٹیں 40 رنز پر گرگئیں

چیمپئنز ٹرافی: نسیم اور ابرار کے وار، نیوزی لینڈ کی 2 وکٹیں 40 رنز پر گرگئیں

پاکستان میں 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ ہورہا ہے اور آج افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں جہاں کیوی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کو پہلی کامیابی

چیمپئنز ٹرافی: نسیم اور ابرار کے وار، نیوزی لینڈ کی 2 وکٹیں 40 رنز پر گرگئیں Read More »

سوات میں ایک اور زلزلہ ، پاکستان میں پے درپے زلزلوں سے عوام میں خوف وہراس

سوات میں ایک اور زلزلہ ، پاکستان میں پے درپے زلزلوں سے عوام میں خوف وہراس

خیبر پختونخوا میں ایک بارپھر زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.4 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش ،افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا

سوات میں ایک اور زلزلہ ، پاکستان میں پے درپے زلزلوں سے عوام میں خوف وہراس Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ، پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک ایرینا میں پاکستان کی جانب

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ، پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

معاشی استحکام سیاسی استحکام سے مشروط ہے ، علی امین گنڈاپور

معاشی استحکام سیاسی استحکام سے مشروط ہے ، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کا معاشی استحکام سیاسی استحکام سے مشرو ط ہے ۔ پشاور میں تقریب سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے اقدامات کررہے ہیں پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سرمایہ کار خیبر پختونخوا میں سرمایہ لگائیں ۔علی امین

معاشی استحکام سیاسی استحکام سے مشروط ہے ، علی امین گنڈاپور Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے ٹی ٹی پی کے چار کمانڈرز کے سروں کی قیمت مقرر کر دی

خیبرپختونخوا حکومت نے ٹی ٹی پی کے چار کمانڈرز کے سروں کی قیمت مقرر کر دی

خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چار کمانڈر کے سروں کی قیمت مقرر کردی ہے جن میں کمانڈر کاظم کے سر کی قیمت سب سے زیادہ 10کروڑ روپے رکھی گئی ہے ۔ ضلع کرم کے بیگان گائوں سے تعلق رکھنے والے کمانڈر کاظم کے سر کی قیمت دیگر کمانڈرز

خیبرپختونخوا حکومت نے ٹی ٹی پی کے چار کمانڈرز کے سروں کی قیمت مقرر کر دی Read More »

Scroll to Top