اصلاحی جرگے کی ملاکنڈ یونیورسٹی واقعہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
کاشف الدین سید مالاکنڈ: لوئر دیر کے علاقے ادینزئی سے تعلق رکھنے والے قومی اصلاحی جرگے کے اراکین نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مالاکنڈ یونیورسٹی کیس کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور یونیورسٹی میں طالبات کے لئے محفوظ ماحول کو یقینی بنایا جائے۔ پیر کو چکدرہ پریس […]
اصلاحی جرگے کی ملاکنڈ یونیورسٹی واقعہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ Read More »










