ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ایپ لانچنگ تقریب، شعیب ملک پشاور پہنچ گئے، بڑا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورمایہ ناز بیٹسمین شعیب ملک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرکٹ کا بے شمار ہنر موجود ہے اسی لیے وہ یہاں آئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پشاور میں منعقدہ “ٹیلنٹ ہنٹ” کرکٹ ایپ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ شعیب ملک نے کہا کہ پاکستان […]
ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ایپ لانچنگ تقریب، شعیب ملک پشاور پہنچ گئے، بڑا اعلان Read More »










