وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے گھر خوشی کا سماں، مبارکباد پیش کرنے والوں کا رش
پشاور:خیبرپختونخوا کی سیاست میں اہم پیش رفت کے بعد سہیل آفریدی کو صوبے کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ان کی رہائش گاہ پر مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ پارٹی کارکنوں، عوام، رشتہ داروں اور قبائلی عمائدین کی بڑی تعداد مبارک باد پیش کرنے سہیل […]
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے گھر خوشی کا سماں، مبارکباد پیش کرنے والوں کا رش Read More »










