سہیل آفریدی وزیراعلی نہیں بنیں گے کل تک دوسرا نام آ جائے گا ،ندیم افضل چن کا دعوی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نےدعوی کیا ہے کہ نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی وزیراعلی خیبرپختونخوا نہیں بنیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ندیم افضل چن کا کہنا تھاکہ میری خبر کے مطابق سہیل آفریدی وزیراعلی خیبرپختونخوا نہیں بنیں گے،کل تک نام تبدیل ہوجائیگا،پی ٹی آئی خو نام تبدیل کرے گی۔ انہوں […]
سہیل آفریدی وزیراعلی نہیں بنیں گے کل تک دوسرا نام آ جائے گا ،ندیم افضل چن کا دعوی Read More »










