امریکی صدرٹرمپ نے غزہ امن منصوبے پر جواب کیلئے ڈیڈ لائن دے دی
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کو ان کے پیش کردہ 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر جواب دینے کے لیے تین سے چار دن ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بات وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی اور خبردار کیا کہ اگر حماس […]
امریکی صدرٹرمپ نے غزہ امن منصوبے پر جواب کیلئے ڈیڈ لائن دے دی Read More »










