قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس بلانے کی سمری وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے ارسال کر دی گئی ہے، جس کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر اجلاس طلب کیا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس […]
قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کو طلب کرنے کا فیصلہ Read More »










