دوست ہو تو چین جیسا !سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج موصول
پاکستان کا دیرینہ دوست چین ایک بار پھر مشکل وقت میں ساتھ نبھانے میدان میں آ گیا۔ سیلاب سے متاثرہ پاکستانی عوام کے لیے پیپلز لبریشن آرمی چین کی جانب سے ریلیف پیکیج پاکستان کو موصول ہو چکا ہے، جو مختلف متاثرہ علاقوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔ پیپلز لبریشن آرمی چین نے ہنگامی […]
دوست ہو تو چین جیسا !سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج موصول Read More »










