سول سیکرٹریٹ پشاور کےملازمین کا معاونِ خصوصی نیک محمدکے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ
پشاور: سیکرٹریٹ ملازمین نے مختلف ایسوسی ایشنز کے ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ایم ایس آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر نعمان وزیر، کے پی پلانرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک تیمور، آل ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل سول سیکرٹریٹ کے چیئرمین ظفر علی خان یوسفزئی، سٹینوگرافرز ایسوسی ایشن کے صدر سید بلال، آئی […]










