Web Desk

بلوچستان، زہری میں کاروائی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے4دہشت گردہلاک ،1زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سکیورٹی فورسزکے اپریشن میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے چار دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔  زہری کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ۔ حملے میں موقع پر موجود آٹھ دہشت گردوں میں سے چار ہلاک […]

بلوچستان، زہری میں کاروائی، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے4دہشت گردہلاک ،1زخمی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات شروع ہو گئی جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی شاہی دیوان قصر یمامہ پہنچے جہاں سعودی شاہی پروٹوکول کے ساتھ گھڑ سواروں نے

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات Read More »

محکمہ موسمیات نے تیز بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ خیبرپختونخوا کے اضلاع پشاور، سوات، کوہاٹ، مردان، دیر، چترال، بنوں، باجوڑ، ایبٹ آباد، صوابی اور مانسہرہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ظاہر

محکمہ موسمیات نے تیز بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا Read More »

میچ ریفری نے معافی مانگ لی، کرکٹ اور سیاست ساتھ نہیں چل سکتے: چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ 14 ستمبر کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہوئی، جس پر پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے باضابطہ انکوائری کی درخواست کی، میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے اپنے رویے پر معذرت کر لی ہے۔ نجم سیٹھی

میچ ریفری نے معافی مانگ لی، کرکٹ اور سیاست ساتھ نہیں چل سکتے: چیئرمین پی سی بی Read More »

سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے کا معاملہ،انکوائری کمیٹی کا فیصلہ سامنے آگیا

پشاور میں سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے کے معاملے پر صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخواکے ڈائریکٹر بحالی کو معطل کردیا گیا۔ غضنفر وسیم کنڈی کو 120 دن کے لیے معطل کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر تحقیقاتی کمیٹی بنائی گئی تھی اور کمیٹی سفارشات پر ڈائریکٹر بحالی غضنفر

سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے کا معاملہ،انکوائری کمیٹی کا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

ایشیا کپ: یو اے ای کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں جاری اس اہم مقابلے میں یو اے ای کے کپتان محمد وسیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت اس میچ

ایشیا کپ: یو اے ای کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا بار کونسل کا عدالتی بائیکاٹ کا اعلان،وجہ سامنے آگئی

پشاور ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں موبائل سگنلز کی مسلسل بندش پر وکلا برادری نے شدید احتجاج کرتے ہوئے صوبے بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پشاور بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر خیبرپختونخوا بار کونسل نے 18 ستمبر سے عدالتی کارروائیوں سے غیر معینہ مدت تک کے لیے لاتعلقی کا اعلان

خیبرپختونخوا بار کونسل کا عدالتی بائیکاٹ کا اعلان،وجہ سامنے آگئی Read More »

چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کے کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے برطرف چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) حفیظ الرحمان کی جانب سے دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ درخواست پر سماعت کل جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن بینچ کرے گا۔

چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کے کیس میں اہم پیش رفت Read More »

ایشیا کپ تنازع: اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم اور مینجر سے معافی مانگ لی

ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے قبل پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم اور منیجر سے معافی مانگ لی ہے جس کے بعد میچ کا راستہ ہموار ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا

ایشیا کپ تنازع: اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم اور مینجر سے معافی مانگ لی Read More »

ایشیا کپ: پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ کے متعلق اہم خبر آ گئی

پاکستان کامیچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ منظور کر لیا گیاہے جس کے بعد چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سٹیڈیم روانہ ہونے کی ہدایت کر دی ہے ۔ اینڈی پائی کرافٹ پاکستان یو اے ای کے میچ میں فرائض انجام نہیں دیں گے ۔ پاکستان اور یو

ایشیا کپ: پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ کے متعلق اہم خبر آ گئی Read More »

Scroll to Top