فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد چھونے کے قریب
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد کے قریب پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نئی […]
فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد چھونے کے قریب Read More »










